نیوز وین جلانااور میڈیا کو خوف زدہ کرنا قابل مذمت ہے، نعیم الرحمن

قانونی نافذ کرنے والے ادارے جلد از جلد مکمل تحقیقات اور واقع میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کاروائی کریں، امیر جماعت اسلامی کراچی