سانحہ صفورا سمیت 18مقدمات کی فائلیں پاک فوج کے حوالے

جمعرات 31 دسمبر 2015 15:23

سانحہ صفورا سمیت 18مقدمات کی فائلیں پاک فوج کے حوالے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 دسمبر۔2015ء) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سندھ حکومت کی منظوری کے بعد سانحہ صفورا سمیت 18 مقدمات کی فائلیں پاک فوج کے حوالے کردی ہیں۔

(جاری ہے)

ان فائلوں میں سبین محمود،امام بارگاہوں اور پولیس پر حملوں کے مختلف کیس شامل ہیں۔ مختلف مقدمات میں ملزمان فہد عزیز، طاہر حسین، اسد الرحمان، اظہر عشرت، حافظ ناصر سلطان صدیقی، حسین صدیقی اور ساجد نعیم ملوث ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں