اضلاع کے لحاظ سے جامع پولیسنگ پلان ترتیب دیئے جائیں ، آئی جی سندھ
جمعرات 31 دسمبر 2015 18:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 دسمبر۔2015ء) ترجمان سندھ پولیس نے دفتر سے جاری ایک اعلامیئے میں کہا ہے کہ سال 2015 پر مشتمل سندھ پولیس کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیتے ہوئے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے پولیس کو خصوصی سیکیورٹی اقدامات اختیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں جس کے تحت آئی جی سندھ نے پولیس افسران پر زور دیا ہے کہ درپیش چیلنجز کا تیکنیکی مہارت اور اسٹریٹجک رسپانس کی مدد سے مقابلہ کرنے اور نمٹنے کے لئے اضلاع کے لحاظ سے جامع پولیسنگ پلان تیار کیا جائے ۔
آئی جی سندھ کی جانب سے دی جانے والی ہدایات کے مطابق پولیس افسران کو کہا گیا ہے کہ پولیسنگ پلان کی حتمی ترتیب میں تاجر برادری اور سول سوسائٹی کے ممبران سے باقاعدہ مشاورت کو ممکن بنایا جائے تاکہ پولیس اور کمیونٹی کے مابین بہتر تعلقات استوار کرتے ہوئے کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ سمیت محکمہ پولیس کی خدمات اور تنظیمی ڈھانچے کو بھی جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے ساتھ ساتھ پولیسنگ کے معیار میں حقیقی تبدیلی سمیت شہریوں کی مدد اور تعاون جیسے اقدامات کو بھی یقینی بنایا جاسکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی میں قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی
پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں،گیلپ سروے
کراچی، کم سن بچوں کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار
ْپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں 19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
کراچی: سفید کرولا گینگ سرگرم، پولیس وردی پہن کر امریکا سے آئی خاتون کو لوٹ لیا
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی
سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
محکمہ اوقاف اور شہریوں میں زمین کی ملکیت کے تنازع کا کیس، التوا مانگنے پر چیف جسٹس برہم
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف