کمشنر کراچی نے کمشنرآفس میں کھلی کچہری کی روایات قائم کر دی
جمعرات 31 دسمبر 2015 19:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 دسمبر۔2015ء) کمشنرکراچی شعیب احمد صدیقی نے کمشنر آفس میں شہریو ں کے مسا ئل اور انکی شکا یا ت کے فوری ازالے کیلئے عام شہریوں کیلئے کمشنر آفس میں پہلی با ر کھلی کچہری لگانے کی روایت قائم کردی ۔ شہریوں نے بڑی تعداد میں کھلی کچہری میں شرکت کی اور اپنے مسائل اور شکایا ت سے کمشنر کو آگاہ کیا ،کمشنرکراچی نے عام لو گوں کی درخواستیں براہ راست وصول کیں اور انکے حل کیلئے فوری احکامات بھی صادر کیئے ۔
کمشنرکراچی نے عام شہریوں سے کھلی کچہری کیلئے جمعرات کا دن مختص کیاہے،کمشنر کراچی نے اپنے ایک جا ری بیان میں شہریوں سے درد مندانہ اپیل کی کہ شہری اپنے مسائل اور شکا یتوں کی تفصیل ایک سادہ کا غذ پر تحریر کر کے کمشنر ہاؤس کی کھلی کچہری میں تشریف لے کر آئیں تاکہ ان کے مسائل اور شکایتوں کا فوری طورپر ازالہ کیا جاسکے ، انھو ں نے کہاکہ کھلی کچہری کہ اس اقدام سے حکومت کے عوام کیلئے فراہم کردہ وسائل عام عوام تک حصولی میں آسانی ملے گی ، انھو ں نے مزیدکہا کہ کمشنر آفس اداروں کے درمیا ن شکا یا ت دور کر نے کے سلسلے میں باہمی رابطوں کے فرائض انجا م دے رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارش کی پیش گوئی کے پیشِ نظر میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے واٹر کارپوریشن میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ..
سندھ میں نان فارمل ایجوکیشن طریقہ کار کے تحت آئوٹ آف اسکول چلڈرین کو مختصر عرصہ میں تعلیم مکمل کرنے میں ..
چیئرمین جناح ٹائون کی زیر صدارات متوقع برسات کے حوالے سے جناح ٹائون کے افسران کا ہنگامی اجلاس طلب
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
خون بہنے کی بیماری ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پر کراچی میں مریض بچوں کے ساتھ کیک کاٹا گیا اور تحائف ..
پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا
صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ، لیاری میں ایکسائز پولیس کی کارروائی، 2منشیات فروش ..
کراچی، چوالیسویں 44 ویں سول ایوی ایشن اتھارٹی آن لائن ای کچہری آج ہوگی
صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا مانجھند کے قریب انڈس ہائی وے پر روڈ حادثے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر ..
سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز
کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت شہری اور بلدیاتی اداروں کے افسران کاجائزہ اجلاس
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم