سندھ میں گورنر راج یا ان ہاوٴس تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ، مولا بخش چانڈیو

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ ملاقات میں اہم امور پر گفتگو ہوئی ،وزیراعظم نے سندھ حکومت کے تحفظات حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے،امید ہے ہمارے تحفظات دور ہوں گے ،پیپلزپارٹی توڑنے کی نہیں جوڑنے کی بات کرتی ہے،وفاق کو بھی صوبائی حکومتوں پر اعتبار کرنا ہوگا ، میڈیا سے بات چیت