سندھ میں گورنر راج یا ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان نہیں،فاق سے جدائی نہیں چاہتے ،رینجرز اختیارات کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت میں کوئی جھگڑا نہیں ، کراچی آپریشن آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا،فاقی وزیر داخلہ پاکستان کے وزیر داخلہ ہیں،وہ کراچی کا دورہ کررہے ہیں ہم ان کو خوش آمد کہیں گے

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلاعات مولا بخش چانڈیو کی میڈیا سے گفتگو