خیرپور،گوٹھ ولی محمد بھٹی میں عزیز کھوکھر کا 6سالہ بچہ جاں بحق

جمعرات 18 ستمبر 2008 13:12

خیرپور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین18ستمبر2008 )گوٹھ ولی محمد بھٹی میں عزیز کھوکھر کا 6سالہ بچہ ایاز گوٹھ کے قریب گزرنے والی نڈھر علی بحرواہ میں گر کر فوت ہوگیا ۔ کچھ فاصلے سے بچے کی نعش نکال کر جب گھر لے جائی گئی تو گھر میں کہرام مچ گیا۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں