خیرپور میں مغویوں کی تعداد 7ہوگئی،ڈاکووں نے کچے کو پولیس کیلئے نو گو ایریا بنا دیا، خیرپور پولیس مغویوں کو بازیاب کرانے میں ناکام ،مغویوں کے ورثاء کا(کل)قومی شاہراہ پر دھرنے کا اعلان
پیر 10 دسمبر 2012 20:21
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا آبائی ضلع خیرپور گزشتہ کئی عرصے سے ڈاکووں کیلئے جنت بنا ہوا ہے ضلع میں اغواء برائے تاوان کی وارداتوں نے ریکارڈ قائم کردئیے ہیں اس وقت بھی تھانہ اے سیکشن کی حدود سے اغواء ہوجانے والے سکھر کے رہائشی 4مغویوں سمیت 5افراد اسلم کلہوڑو،اقبال ابڑو،اصغر رند ،عامر پٹھان ،کشو پھلپوٹوجبکہ کنب تھانے کی حدود سے اغواء ہوجانے والے محکم الدین بگٹی اور غلام رضا بگٹی کو خیرپور پولیس بازیاب کرانے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے اس سلسلے میں مغویوں کے ورثاء نے صحافیوں کو بتایا کہ ڈاکووں نے رابطہ کرکے مغویوں کی بازیابی کیلئے لاکھوں روپے تاوان طلب کیا ہے اور نہ دینے کی صورت میں مغویوں کو مارنے کی دھمکی بھی دی ہے اس سلسلے میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بدنام ڈاکووں کے مختلف گروہوں نے خیرپور دریائے سندھ کے کناروں پر اپنے ڈیرے جمالئے ہیں اور وہاں سے اپنے گروپوں کی سرپرستی کررہے ہیں جن میں ڈاکو نظرو ناریجو ،ڈاکو اصغر نایجو ،ڈاکو محبوب ناریجو،ڈاکو فتح ناریجو،ڈاکو یوسف ناریجو،ڈاکو لالو ناریجو،ڈاکو اربیلو،اور دیگر ڈاکو گروہ شامل ہیں جبکہ سندھ حکومت کی جانب سے ڈاکو نظرو ناریجو کے سر کی قیمت 35لاکھ روپے،ڈاکو اصغر ناریجو 35لاکھ،ڈاکو محبوب ناریجو 15لاکھ،ڈاکو یوسف ناریجو 15لاکھ،ڈاکو لالو ناریجو 10لاکھ،ڈاکو اربیلو ناریجو 10لاکھ روپے مقرر ہے جبکہ بدنام اشتہاری انعام یافتہ ڈاکووں نے دریائے سندھ کے کنارے کے جنگلات پر قبضہ کیا ہوا ہے جن میں ساد بیلو،گلوسیال،بیلو پھلو اور دیگر جنگلات شامل ہیں یہ جنگلات 3لاکھ سے زائد ایکڑ اراضی پر پھیلے ہوئے ہیں جن پر بدنام ڈاکووں نے اپنی کمین گاہیں قائم کی ہوئی ہیں خیرپور پولیس کی جانب سے اب تک ان بدنام ڈاکووں کے خلاف کروائی نہ کرنا اور مغویوں کو بازیاب نہ کرانے کے خلاف مغویوں کے ورثاء نے (کل) بروز منگل قومی شاہراہ شاہ حسین بائے پاس پر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیر پور، زمیں کے عالمی دن کے حوالے سےگورنمنٹ پرائمری سکول میں تقریب
خیرپورمیں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ ، آگاہی واک کا اہتمام
خیرپور میرس کے نواحی علاقے کے مکینوں کا پولیس اور بھائیوں کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار
صندوق سے 3بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت، 3ملزمان گرفتار ،7زیر حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت،3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت: 3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار
خیرپور میں 3بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج، خاتون سمیت 4قریبی رشتے دارنامزد
بچوں کو دشمنی میں قتل کیا گیا، صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج
خیرپور، صندوق سے ملنے والی 3 بچوں کی لاشوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
تینوں بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ، بچوں کے منہ سے خون بھی نکلا، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری