خیرپور، بنیادی سہولیات نہ ملنے کے خلاف بھرگڑی کے رہائشیوں کا وزیر اعلی ہاوٴس کے سامنے احتجاج
اتوار 6 جنوری 2013 19:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق خیرپور کے علائقہ بھرگڑی کو کئی سالوں سے بنیادہ سہولیات نہ ملنے کے خلاف علائقہ مکینوں نے وزیر اعلی ہاوس تک ریلی نکالی ریلی کی قیادت رحمت علی بھٹو،ندیم عباس،ولی محمد اور دیگر کررہے تھے اس موقع پر انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ محلہ بھرگڑی کو عوامی نمائندوں کی جانب سے گزشتہ 20سالوں سے نذرانداز کیا جارہا ہے جدید دور میں بھی علائقہ اسٹریٹ لائٹ جیسی سہولت سے محروم ہے مظاہرین نے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے مطالبہ کیا بھرگڑی کے رہائشیوں کو بنیادہ سہولیات فراہم کی جائیں بصورت دیگر قومی شاہراہ پر احتجاجی دھرنا دیا جائیگا۔
متعلقہ عنوان :
خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیرپور، گوٹھ وڈاسمنگ میں گھر سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد
خیرپور، گھر میں صندوق سے تین بچوں کی لاشیں برآمد
خیرپور، محکمہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی47 ہزار بوریاں غائب
خیرپور، محکمہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی47 ہزار بوریاں غائب
سندھ میں سرکاری گوداموں سے گندم کی 47 ہزار بوریاں غائب ہونے کا انکشاف
خیرپور،صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کے 3 روزہ عرس کا آغاز
گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس: عدالت کا آئندہ سماعت پر ملزمان کو پیش کرنے کا حکم
خیرپور ناتھن شاہ،دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق
جہاں پر ہماری میجورٹی ہے وہاں پر وزیر اعلی ہمارا ہوگا، نفیسہ شاہ
خیرپو، اعلی نسل کے روسی کتے کی ہلاکت پر مقدمہ درج،2افراد نامزد
3 دن کے اندر ملک میں دوسری مرتبہ تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
خیرپور،6 سالہ بچے کو قتل کرنیوالے 2 ملزمان مبینہ مقابلے میں ہلاک
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا