خیرپور ‘ مذہبی جماعتوں میں تصادم ‘3 افراد زخمی ‘ پولیس کی وحشیانہ شیلنگ ‘ گھروں میں موجود درجنوں بچے اور خواتین بے ہوش اہلسنت والجماعت اور صرافہ یونین کی کال پر شہر میں مکمل شٹر بند ہڑتال و احتجاج ، پولیس نے 3 مقدمات درج کر لیے