خیرپور میں ایک شخص میں ڈینگی کی تشخیص ہوگئی ،ہسپتال میں ڈینگی وارڈ نہ ہونے ڈاکٹروں کو صحیح طریقے سے علاج نہیں کررہے ، ورثاء

اتوار 22 ستمبر 2013 17:40

خیرپور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22ستمبر۔2013ء) خیرپورمیں ڈینگی کا پہلا کیس سامنے آگیا،مریض کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔خیرپور کے جیلانی محلے کے 25 سالہ ثنا ء اللہ میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ثنا ء اللہ کے ورثا کے مطابق وہ چند دن پہلے ہی کراچی سے پہنچا ثناء اللہ گزشتہ تین دن سے سول ہسپتال میں داخل ہے۔ ورثا کے مطابق ہسپتال میں ڈینگی وارڈ نہ ہونے ڈاکٹروں اس کو صحیح طریقے سے علاج نہیں کررہے۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں