خیرپور کوٹ ڈیجی کے قریب، نہر کو شگاف پڑنے کے بعد سینکڑوں ایکڑ زرعی زمین زیرآب آگئی

بدھ 3 ستمبر 2014 17:49

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 ستمبر۔2014ء) خیرپور کوٹ ڈیجی کے قریب جمن شاہ کے مقام پر سہڑو نامی نہر کو شگاف پڑنے کے بعد سینکڑوں ایکڑ زرعی زمین زیرآب آگئی‘ اطلاع پر محکمہ آبپاشی کے عملے نے پہنچ کر دیہاتیوں کی مدد سے شگاف کو پر کرنے کی کوشش شروع کردی ہیں۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں