خیرپور ‘ نیشنل ہائی وے پر ایک اور ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق ‘آٹھ زخمی

جمعرات 13 نومبر 2014 15:45

خیرپور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء) خیرپور میں نیشنل ہائی وے پر ایک اور ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق ‘آٹھ زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی وے پر فیض گنج کے قریب کار اور ویگن میں تصادم کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ،ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی وے پر دوروز پہلے بھی ٹریفک حادثہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں اٹھاون افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں