قومی اسکاؤٹس جمبوری 16 دسمبر سے ناز پائلٹ سیکنڈری اسکول خیرپور میں منعقد ہوگا
منگل 18 نومبر 2014 14:38
خیرپور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) 14 ویں قومی اسکاؤٹس جمبوری 16 دسمبر 14ء سے ناز پائلٹ سیکنڈری اسکول خیرپور میں منعقد ہورہا ہے جس میں پاکستان سمیت سارک ممالک کے 5 ہزار سے زائد اسکاؤٹس شریک ہوں گے جن میں 300 فیمیل اسکاؤٹس بھی شامل ہیں۔ خیرپور ڈی سی آفس میں ہوائی اسکاؤٹس کمشنر محمد صدیق میمن کی زیر صدارت جمبوری کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہو اجس میں کمشنر سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ‘ ڈپٹی کمشنر خیرپور منور علی مٹھانی‘ جمبوری سیکریٹری اختر میر کمشنر کوآرڈی نیشن عابد علی شاہ سمیت دیگر نے شرکت کی۔
اس موقع پر انتظامات کے حوالے سے 10 کمیٹیاں بنائی گئیں۔ اس موقع پر میڈیا بریفنگ میں بتایا گیا کہ جمبوری کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ کریں گے جبکہ صدر ممنون حسین 23 دسمبر کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔(جاری ہے)
جمبوری کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے ایک کروڑ روپے گرانٹ دی گئی ہے سندھ بوائز اسکاؤٹس اور ضلعی حکومت نے 50‘ 50 لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔
جمبوری کے دربان ایڈوئچر‘ مسینجر آف پیس‘ گلوبل ڈیولپمنٹ اور ایجوکیشنل اسٹال لگائے جائیں گے‘ گراؤنڈ میں کمانڈو ریس‘ یوتھ فورم ذہنی آزمائش کے پروگرام‘ خزانے کی تلاش‘ ٹیلنٹ شو‘ کلچر شو اور کیمپ فائر سمیت سیکڑوں پروگرام ترتیب دیئے گئے ہیں جبکہ غیر ملکی اسکاؤٹس کو تاریخی مقامات کے دورے بھی کرائے جائیں گے۔خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیر پور، زمیں کے عالمی دن کے حوالے سےگورنمنٹ پرائمری سکول میں تقریب
خیرپورمیں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ ، آگاہی واک کا اہتمام
خیرپور میرس کے نواحی علاقے کے مکینوں کا پولیس اور بھائیوں کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار
صندوق سے 3بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت، 3ملزمان گرفتار ،7زیر حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت،3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت: 3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار
خیرپور میں 3بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج، خاتون سمیت 4قریبی رشتے دارنامزد
بچوں کو دشمنی میں قتل کیا گیا، صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج
خیرپور، صندوق سے ملنے والی 3 بچوں کی لاشوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
تینوں بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ، بچوں کے منہ سے خون بھی نکلا، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری