گمبٹ کے صحافی کے قتل کا اہم ملزم گرفتار‘ تفتیش جاری‘ اہم انکشاف کی توقع

بدھ 26 نومبر 2014 13:03

خیرپور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) گمبٹ کے صحافی کے قتل کا اہم ملزم گرفتار‘ تفتیش جاری‘ اہم انکشاف کی توقع۔ ایس ایس پی خیرپور ناصر آفتاب کے مطابق تین ہفتے قبل گمبٹ کے قریب نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر جیون آرائیں کے قتل کے اہم ملزم عبدالغفور اجن کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے تفتیش شروع کردی گئی ہے جس کے دوران قتل کے بارے میں اہم انکشافات کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ صحافی جیون آرائیں کو تین ہفتے قبل کھوڑا کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں