بہارو تھانے کی حدود میں نو جو ان کا اقدا م خودکشی

جمعرات 4 دسمبر 2014 13:24

خیرپور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء) بہارو تھانے کی حدود میں صابر علی آریجو نے زہریلی شے کھا کر خودکشی کی کوشش کی جسے ورثا نے فوری طور پر گمبٹ اسپتال پہنچا دیا جہاں اس کی جان بچانے کیلئے ڈاکٹروں کی کوششیں جاری تھیں۔

(جاری ہے)

اہل خانہ کے مطابق گھریول تنازع پر نوجوان نے انتہائی قدم اٹھایا ہے۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں