خیرپور کی عدالت سے مقدمہ قتل ومنشیات کے 2 ملزمان فرار‘ ضامن کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

بدھ 10 دسمبر 2014 13:58

خیرپور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء) خیرپور کی عدالت سے مقدمہ قتل ومنشیات کے 2 ملزمان فرار‘ ضامن کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم۔

(جاری ہے)

فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج خیرپور نوید حسین کولاچی کی عدالت سے احمد پور تھانے کے مقدمہ منشیات کا ملزم ہدایت اللہ اور فیض گنج تھانے کے مقدمہ قتل کا ملزم عنایت اللہ دوران سماعت عدالت سے فرار ہوگئے جس کے بعد عدالت نے ان کے ضامن ہادی بخش چانڈیو اور فقیر نہال خان ہیسبانی کی جائیدادیں ضبط کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں