رانی پور میں برادری جھگڑے میں ایک خا تو ن جا ں بحق 2 افراد زخمی

پیر 29 دسمبر 2014 13:37

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) رانی پور میں برادری جھگڑے میں ایک خا تو ن جا ں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے ‘ رانی پور کے گوٹھ گڑھی پٹھانو میں لاڑک برادری کے 2 گروپوں میں دیرینہ تنازع کے مسلح جھگڑے میں فائرنگ کی زد میں آکر مسمات بیبل لاڑک ہلاک جبکہ رابعہ اور نادر شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر حالات کو مزید بگڑنے سے بچایا اور لاش وزخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔ پولیس نے فریقین کے متعدد افراد کو گرفتار کرکے رپورٹ درج کرلی۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں