خیر پور، ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

جمعرات 1 جنوری 2015 14:34

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) بی سیکشن تھانے کی حدود شاہ حسین چوک کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرالر کی ٹکر سے موتر سائیکل سوار امتیاز سولنگی موقع پر ہلاک جبکہ اس کے ہمراہ سوار عمر رسیدہ ماں حنیفہ شدید زخمی ہوگئی۔

(جاری ہے)

لاش اور زخمی خاتون کو پولیس نے سول اسپتال منتقل کیا‘ ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی‘ پولیس نے ٹرالر تحویل میں لے لیا۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں