خیرپور ،بی سیکشن تھانے کی حدود گوٹھ جان محمد جانوری سے 8 سالہ لڑکا لاپتہ

منگل 13 جنوری 2015 14:24

خیرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جنوری 2015ء) بی سیکشن تھانے کی حدود گوٹھ جان محمد جانوری سے 8 سالہ لڑکا عمران علی ولد صیفل جانوری جوکہ گزشتہ جمعہ کی نماز پڑھنے مسجد گیا تھا ابھی تک واپس نہیں لوٹا‘ پولیس کو اطلاع کرنے اور ہر طرف تلاش کرنے کے باوجود اس کا پتہ نہیں چلا سکا‘ والدین سخت پریشان ہیں اور انہوں نے میڈیا کے ذریعے بچے کو تلاش کرنے کی اپیل کی ہے۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں