پیرس میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور خیرپور کے مختلف علاقوں میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلا ف وکلاء کا عدالتی امور کا مکمل بائیکاٹ

منگل 20 جنوری 2015 13:30

خیرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء) پیرس میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور خیرپور کے مختلف علاقوں میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر خیرپور کے وکلاء نے عدالتی امور کا مکمل بائیکاٹ کیا۔

(جاری ہے)

وکلاء برادری نے ان واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے عبرتناک سزائیں دینے کا مطالبہ کیا

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں