ٹھری میرواہ میونسپل آفس میں کمشنر سکھر ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر کی عوامی کھلی کچہری
ہفتہ 21 فروری 2015 14:20
خیرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) ٹھری میرواہ میونسپل آفس میں کمشنر سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ اور ڈپٹی کمشنر خیرپور منور علی مٹھانی نے عوامی کھلی کچہری منعقد کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر لوگوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے جن میں اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی، دوائیں نہ ملنا، پرائیویٹ میڈیکل اسٹوروں سے جعلی اور ختم المیعاد دواؤں کا ملنا اور پبلک پارکس نہ ہونا شامل تھیں۔
کمشنر وڈپٹی کمشنر نے عوام کے مسائل کے فوری حل کرنے کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں۔ کچہری کے دوران سٹھارجا کی مارواڑی برادری نے شکایت کی کہ تین سال قبل ان کے 17 افراد ویگن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے جھلس کر ہلاک ہوئے تاحال معاوضہ نہیں ملا۔ کمشنر وڈپٹی کمشنر نے انہیں بھی معاوضوں کی ادائیگی کا یقین دلایا۔خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیرپور، گوٹھ وڈاسمنگ میں گھر سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد
خیرپور، گھر میں صندوق سے تین بچوں کی لاشیں برآمد
خیرپور، محکمہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی47 ہزار بوریاں غائب
خیرپور، محکمہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی47 ہزار بوریاں غائب
سندھ میں سرکاری گوداموں سے گندم کی 47 ہزار بوریاں غائب ہونے کا انکشاف
خیرپور،صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کے 3 روزہ عرس کا آغاز
گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس: عدالت کا آئندہ سماعت پر ملزمان کو پیش کرنے کا حکم
خیرپور ناتھن شاہ،دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق
جہاں پر ہماری میجورٹی ہے وہاں پر وزیر اعلی ہمارا ہوگا، نفیسہ شاہ
خیرپو، اعلی نسل کے روسی کتے کی ہلاکت پر مقدمہ درج،2افراد نامزد
3 دن کے اندر ملک میں دوسری مرتبہ تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
خیرپور،6 سالہ بچے کو قتل کرنیوالے 2 ملزمان مبینہ مقابلے میں ہلاک
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان