خیرپور میں مردہ بھینس کا گوشت فروخت کرنے والے 2 قصائی گرفتار
جمعہ 20 مارچ 2015 14:41
خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) خیرپور میں مردہ بھینس کا گوشت فروخت کرنے والے 2 قصائی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خیرپور منور علی مٹھانی کی ہدایتوں پر چلائی جانے والی مہم کے دوران ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر احتشام الحق نے چھاپہ مار کر 2 قصائیوں ریاض قریشی، شفیق قریشی کو گرفتار کرکے بی سیکشن پولیس کے حوالے کیا اس سلسلے میں ڈاکٹر احتشام الحق نے بتایا کہ ضلع میں ڈپٹی کمشنر خیرپور منور علی مٹھانی کی ہدایت پر خراب گوشت فروخت کرنے والی شکایتوں پر کارروائی ہورہی ہے۔
ڈاکٹر نے بتایا کہ انہیں عل ہوا کہ ایک بیمار بھینس خریدی گئی ہے جو گزشتہ روز مر گئی مگر اس کو کاٹ کر گوشت لایا جارہا تھا کہ 2 قصائیوں ریاض قریشی، شفیق قریشی کو گوشت سمیت گرفتار کرلیا۔(جاری ہے)
کچھ گوشت لیبارتری کیلئے روانہ کردیا گیا ہے جبکہ باقی گوست تلف کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر احتشام کے مطابق قصائیوں کے خلاف تھانہ بی سیکشن میں این سی بھی داخل کرا دی ہے۔
ڈاکٹر احتشام نے بتایا کہ ان کی رہائی کا انہیں علم نہیں ہے تاہم ڈپٹی کمشنر کی ہدیات پر کسی بھی قصاب کو سڑک پر یا اپنے گھر جانور کاٹنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسے اپنا جانور سلاٹر ہاؤس میں کاٹنا ہوگا جس نے بھی خلاف ورزی کی اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ پریشر کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیرپور ناتھن شاہ بائی پاس پر حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
خیرپور: نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین، باپ قاتل نکلا، پولیس
خیر پور، زمیں کے عالمی دن کے حوالے سےگورنمنٹ پرائمری سکول میں تقریب
خیرپورمیں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ ، آگاہی واک کا اہتمام
خیرپور میرس کے نواحی علاقے کے مکینوں کا پولیس اور بھائیوں کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار
صندوق سے 3بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت، 3ملزمان گرفتار ،7زیر حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت،3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت: 3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار
خیرپور میں 3بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج، خاتون سمیت 4قریبی رشتے دارنامزد
بچوں کو دشمنی میں قتل کیا گیا، صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی