خیر پور : جرم ثابت ہونے پر 5 ملزمان کو 10، 10 مرتبہ پھانسی کا حکم دے دیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 15 اپریل 2015 17:43

خیر پور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 15 اپریل 2015 ء): خیر پور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 5 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر 10، 10 مرتبہ پھانسی جبکہ 1 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی. تفصیلات کے مطابق ملزمان نے کچھ سال قبل ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو قتل کر دیا تھا.

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں