خیر پور : لعل شہباز قلندر کے زائرین کی بس قومی شاہراہ پر الٹ گئی، 25 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 8 جون 2015 13:09

خیر پور : لعل شہباز قلندر کے زائرین کی بس قومی شاہراہ پر الٹ گئی، 25 افراد زخمی

خیر پور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 جون 2015 ء) : لعل شہباز قلندر کے زائرین کی بس قومی شاہراہ پر ھادثے کا شکار ہو گئی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر زائرین کی بس واپس آ رہی تھی کہ الٹ گئی،ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 25 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں تاہم زخمیوں میں سے 7 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں