ماہانہ محفل گھمکول شریف و ختم خواجگان

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 2 جولائی 2015 21:13

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء)ماہانہ محفل گھمکول شریف و ختم خواجگان رہائشگا ہ حاجی امجد رشید نیک عالم مارکیٹ میں ہوئی تفصیلات کے مطابق ماہانہ محفل گھمکول شریف وختم خواجگان گذشتہ روز حاجی امجد رشید کی رہائشگاہ میں ہوئی محفل کے آخر میں شاندار افطار ڈنر پارٹی کا بھی اہتمام تھا محفل میں ذکر اور درود سلام بھی پڑھا گیا اور خصوصی دعا مانگی گئی محفل میں علاقہ بھر سے مریدین گھمکول شریف اورصحافی برادری نے شرکت کی محفل کے آخرمیں خصوصی دعا مانگی گئی اور افطار ڈنر دیا گیا۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں