خیرپور ، رشوت لے کر ملزمان کو چھوڑنے کے الزام میں دو پو لیس اہلکا ر معطل

منگل 4 اگست 2015 15:09

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اگست۔2015ء) ایس ایس پی خیرپور ساجد کھوکھر نے رشوت لے کر ملزمان کو چھوڑنے کے الزام میں کورٹ لالو تھانے کے ایس ایچ او محمد رفیق سومر اور پریالو تھانے کے ایس ایچ او محمد قابل بھیو کو معطل کردیا ہے اور تحقیقات کیلئے ایس پی مسعود بنگش کو مقرر کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ‘

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں