خانپور، اسسٹنٹ کمشنر کا کریانہ سٹور پر چھاپہ، 25ہزار روپے جرمانہ عائد

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 17:25

خان پور ۔10 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) اسسٹنٹ کمشنر خان پور عبدالغفار چوہدری نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آغا توحید کے ہمراہ انسداد ملاوٹ مہم کے سلسلہ میں کریانہ سٹور پر چھاپہ مار کر مضر صحت چنے قبضہ میں لے کر ضائع کر دئیے اور مالک کو 25ہزار روپے کا جرمانہ کر کے آئندہ کیلئے وارننگ دی۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں انہوں نے پولیو مہم کی ٹرانزٹ ٹیموں کو بھی چیک کیا اور چیکنگ کے دوران سکول چک7/Pکو بھی چیک کیا۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں