خیرپور ، پولیس کا نسٹبل کے قتل کے ملزم کو سزائے موت سنا دی گئی

منگل 13 اکتوبر 2015 22:58

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) انسداد دہشت گر دی کی عدا لت کے جج سید کو ثر علی بخاری نے پولیس کا نسٹبل فتح محمد کو قتل دو پو لیس اہلکا روں ایاز حسین اور علی گل کو زخمی کر نے کے الزام ثا بت ہو نے پر ملزم خا دم حسین نا ریجوکو سزائے موت سنا دی ہے تین سا ل قبل احمد پو ر تھا نے کی پو لیس کے سا تھ مقا بلے کے دوران کا نسٹبل شہید جبکہ دو اہلکارزخمی ہو گئے تھے مگر مذ کورہ عدا لت میں زیر سما عت ملزم کی عدا لت میں پیشی کے وقت سخت حفا ظتی اقدامات کیے گئے

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں