سکھر سے سہو ن جا نے والی و یگن الٹ گئی، 2مسا فر جاں بحق 9ز خمی

ہفتہ 19 دسمبر 2015 20:10

خیر پو ر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 دسمبر۔2015ء) سکھر سے سہو ن جا نے والی و یگن الٹ گئی 2مسا فر جاں بحق 9ز خمی۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق سکھر سے سہو ن جا نے والی و یگن قو می شا ہراہ پر میٹھا رجہ کے قر یب ملھیرا نی بس اسٹا پ کے قر یب ٹا نے راڈ ٹو ٹنے کے با عث الٹ جا نے سے 2مسا فر اکبر اور عالم موقع پر ہی فوت ہو گئے جبکہ 2خوا تین 3بچوں سمیت 9مسا فر ز خمی ہو گئے ر ضا کا روں نے امدا دی کا موں میں حصہ لیا فوت ہو نے اورزخمیوں کو مقا می اسپتا ل پہنچایا ضروری کا رروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے حوا لے کر دیں تا ہم ز خمیوں کو گمبٹ منتقل کر دیا گیا حا دثہ تیز رفتاری اور ٹا لے راڈٹو ٹنے کے با عث پیش آ یا۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں