اکمل، آفریدی کو 400 وکٹیں نہیں لینے دے گا، سعید اجمل
پیر 2 مارچ 2015 18:40
کراچی: قومی ٹیم کے مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ عمر اکمل شاہد آفریدی پاکستان کی 400 وکٹیں نہیں ہونے دے گا۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے پاکستانی ٹیم کی جیت کو سراہا اور کہا کہ میچ میں پاکستانی باؤلنگ نے فتح میں مرکزی کردار ادا کیا۔ یاد رہے کہ مشکوک باؤلنگ ایکشن کے باعث میچ پریکٹس نہ ہونے کے سبب سعید اجمل نے ورلڈ کپ سے دستبرداری کا اعلان کردیا تھا۔
اجمل نے کہا کہ پاکستانی ٹیم فیلڈ میں جان مارتی ہوئی دکھائی دی اور ان میں جیت کے حصول کا جذبہ نظر آیا۔ اس موقع پر انہوں نے فیلڈنگ کے حوالے سے ازراہ مذاق کہا کہ لگتا ہے کہ عمر اکمل شاہد آفریدی کی 400 وکٹیں مکمل نہیں ہونے دے گا، وہ اب آفریدی کی گیند پر تین سے چار کیچز ڈراپ کر چکے ہیں۔(جاری ہے)
اس پر سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر نے بھی ازراہِ مذاق کہا کہ عمر اکمل شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ میں کوئی وکٹ بھی نہیں لینے دے گا۔
انہوں نے کہا کہ اگلے میچ میں ناصر جمشید کی جگہ سرفراز احمد کو کھلانا چاہیے کیونکہ ناصر جمشید کو ناصرف بیٹنگ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کی فیلڈنگ بھی بہت ناقص رہی۔ مایہ ناز آف اسپنر نے یاسر شاہ کو کھلانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی ٹیم اسپنرز کو بہتر انداز میں کھیلتی ہے اور اگلا میچ چھوٹے گراؤنڈ پر ہے لہٰذا ٹیم کی باؤلنگ لائن میں کوئی تبدیلی نہ کی جائے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا،ترجمان
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے