موٹروے کے نزدیک سالٹ رینج میں خصوصی اکنامک زون کے قیام اور نیا شہر آباد کرنے کے مجوزہ منصوبے کی منظوری،

وزیراعلیٰ پنجاب کو اعلیٰ سطحی اجلاس میں موٹروے کے نزیک خصوصی اکنامک زون کے قیام اور نیا شہر آباد کرنے کے مجوزہ منصوبے پر بریفنگ، , بین الاقوامی کنلسٹنٹ کی خدمات حاصل کرکے مجوزہ منصوبے کو عملی شکل دینے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں‘ وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ہدایت