پاکستان کرکٹ بورڈ کاگورننگ بورڈ کا پرسوں ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

منگل 3 مارچ 2015 14:16

پاکستان کرکٹ بورڈ کاگورننگ بورڈ کا پرسوں ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ کاگورننگ بورڈ کا جمعہ کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا نئی تاریخ کا اعلا ن بعد میں کیا جائے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو ہونے ولا اجلاس میڈیا رائٹس معاملات حل نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے پی سی بی کا کہنا ہے کہ اجلاس کے لئے نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں