دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 3 مارچ 2015 14:22

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد27500کیوسک اور اخراج 30000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 24000کیوسک اور اخراج 24000 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد49900کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 77500کیوسک اور اخراج 64300 کیوسک،بیراج جناح آمد59000کیوسک اور اخراج 51000کیوسک،چشمہ آمد53800کیوسک اوراخراج 50000کیوسک، تونسہ آمد66000 کیوسک اور اخراج 57300کیوسک، پنجند آمد17300کیوسک اور اخراج 15600کیوسک،گدو آمد79000کیوسک اوراخراج 77400کیوسک، سکھرآمد45600کیوسک اور اخراج24000کیوسک، کوٹری آمد3200کیوسک اور اخراج Nil کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1439.58فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.256ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1102.70 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.660ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 646.80فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.193ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں