دہشت گردی کے خاتمے کا متفقہ قومی لائحہ عمل نتیجہ خیز ثابت ہورہاہے،پوری قوم دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاکستان کی سرزمین کو پاک کرنے کا تہیہ کر چکی ہے ‘ پاکستان کی بقا او راستحکام کی جنگ ہر حال میں جیتیں گے ، دہشت گردی کا خاتمہ کر کے پاکستان کا امن لوٹائیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے گفتگو