ایسی جمہوریت کو نہیں مانتے جس میں عام آدمی کو دیوار سے لگادیا جائے ،بلدیاتی الیکشن پر سندھ اور پنجاب کی حکومتیں عوام اور عدالتوں سے 7سال سے جھوٹ بول رہی ہیں‘ہم خیال جماعتوں، سول سوسائٹی ،وکلاء رہنماؤں ،سابق ناظمین ،نائب ناظمین اورکونسلرز سے ملکر احتجاجی تحریک چلانے پر غور کررہے ہیں،اس حوالے سے رابطے جاری ہیں

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی کا عوامی تحریک کے سوشل میڈیا کی خصوصی میٹنگ سے خطاب