وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا معروف عالم دین مولانا عبدالدّیان سلیمی کے انتقال پر اظہار افسوس

منگل 3 مارچ 2015 19:29

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے معروف عالم دین اور جامعہ اشرفیہ کے سابق استاد مولانا عبدالدّیان سلیمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں