نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شوکے تحت پنجاب نیشنل سپورٹس فیسٹیول 5مارچ کو شروع ہوگا‘ ڈی جی سپورٹس پنجاب،

ملک بھر سے ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جس میں کرکٹ، ہاکی، فٹبال، کبڈی، ریسلنگ اور اتھلیٹکس کے مقابلے ہونگے، کھلاڑیوں کیلئے سنگ میل ہوگا، , کھیلوں کے مقابلے 5سے8مارچ تک نشتر پارک سپوٹس کمپلیکس میں ہوں گے، خواتین کھلاڑی بھی شریک ہوں گی‘ عثمان انور کی میڈیا سے گفتگو