نابینا افراد کے مطالبات کے بدلے حکومت کی نئی پیشکش
منگل 3 مارچ 2015 22:24
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3مارچ۔2015ء) پنجاب اسمبلی کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیے ہوئے نابینا افراد کے لیے حکومت کی جانب سے نئی پیشکش سامنے آ گئی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے بھیجے گئے نمائندے کے طور پر صوبائی وزیر ہارون بخاری نابینا افراد سے مذاکرات کر رہے ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے نابینا افراد کے لیے پیشکش کی گئی ہے کہ ایڈہاک ملازمت کرنے والے نابینا افراد کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کر دی جائے گی۔
اس پیشکش کے تحت حکومت کی جانب سے احتجاج کرنے والے نابینا افراد کے لیے 23 فارم بھی لائے گئے ہیں جبکہ نابینا افراد کی جانب سے تاحال کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔یاد رہے حکومت اور احتجاج کرنے والے نابینا افراد کے درمیان مذاکرات کے 6 دور ناکام ہو چکے ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے دی جانے والی اس پیشکش کا جواب آنا ابھی باقی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا