چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے چو آسیدن شاہ بار ایسو سی ایشن کے وفد کی ملاقات

بدھ 4 مارچ 2015 19:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد سے چو آسیدن شاہ بار ایسو سی ایشن کے وفد نے انکے چیمبر میں ملاقات کی اور ان سے با ہمہ دلچسپی کے اْمور پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وکلاء وفد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ چیف جسٹس نے انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں