مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی صوبیہ ستی ووٹ ڈالتے ہوئے بیہوش

جمعرات 5 مارچ 2015 11:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء ) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سینیٹ الیکشن کے دوران ووٹ ڈالتے ہوئے بیہوش ہوگئیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں سینیٹ انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری تھاجہاں ایم پی ایز کی تعداد بڑھنے سے مسلم لیگ (ن) کی راولپنڈی سے رکن اسمبلی صوبیہ ستی ووٹ ڈالتے ہوئے بیہوش ہوگئیں جنہیں فوری طور پر ریسکیو 1122 کے رضاکاروں نے پہنچ کرہسپتال منتقل کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں