لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کیخلاف آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت کاروائی کیلئے دائر انٹرا کورٹ اپیل کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا