پنجاب لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ ( پی ایل ڈی ڈی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نبیل عارف نے استعفیٰ دے دیا
جمعرات 5 مارچ 2015 23:48
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) پنجاب لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ ( پی ایل ڈی ڈی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نبیل عارف نے استعفیٰ دے دیا ہے ۔
(جاری ہے)
نئے سی ای او کی تعیناتی کے لئے گزشتہ روز بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس بلایا گیا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو کی اضافی ذمہ داریاں پی ایل ڈی ڈی بی کے چیرمین سید یاور علی کو دے دی جائیں تاہم سید یاور علی نے بورڈ کے سی ای او کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
بورڈ ممبرز نے اس موقع پر نبیل عارف کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کے دور میں ادارے کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے۔ سٹاف ممبرز سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل عارف نے بتایا کہ انہوں نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناہ پر دیا ہے ، مصروفیت کی وجہ سے وہ پی ایل ڈی ڈی بی کو وقت نہیں دے سکتے تھے۔ واضع رہے وہ تقریبا ً ایک سال تک پی ایل ڈی ڈی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے پر اپنے فرائض انجام دیتے رہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جناح برن اینڈ ری کنسٹرکٹو سرجری سنٹر میں برن پری وینشن واک ،آگاہی سیمینار کا انعقاد
سول سروسزا کیڈمی میں زیر تربیت افسران کا سول سیکرٹریٹ کا مطا لعاتی دورہ
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 2گمشدہ بچیوں کو والدین سے ملوادیا
لاہورمیں مضر صحت جوس ،جعلی کولڈ ڈرنک کی ترسیل ناکام بنا دی گئی
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ ..
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
سکھ یاتری کرتار پور،گورو دوارہ روہڑی صاحب اور ایمن آباد میں حاضری کے بعد جمعہ کو لاہور پہنچ گئے
رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ملتوی
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس
قرآن پاک بے حرمتی کیس ،پانچ ملزمان کی ضمانت منظور
برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے کمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو