آرٹیکل 6 کے تحت وزیر اعظم کے خلاف در خواست سماعت کے لیے منظور

جمعہ 6 مارچ 2015 12:11

آرٹیکل 6 کے تحت وزیر اعظم کے خلاف در خواست سماعت کے لیے منظور

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت دائر کی گئی درخواست کو سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے، درخواست گزار نے یہ موقف دیا کہ وزیر اعظم نے یوتھ لون سکیم میں اپنی بیٹی کا نام مریم صفدر کی بجائے مریم نواز لکھوایا ہے تاہم ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے اور کاروائی کی جائے، عدالت نے معاملے کو قانونی لحاظ سےاہم قرار دیتے ہوئے درخواست کو سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے جبکہ وزارت خارجہ، آئی جی پنجاب،وفاقی حکومت اور ڈی جی امیگریشن کو نوٹسز بھی جاری کر دئے ہیں.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں