دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 6 مارچ 2015 14:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد21100کیوسک اور اخراج 25000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 22000کیوسک اور اخراج 22000 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد34600کیوسک اور اخراج59200کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 33100کیوسک اور اخراج 29400 کیوسک، بیراج جناح آمد52000کیوسک اور اخراج 46300کیوسک،چشمہ آمد50100کیوسک اوراخراج 52200کیوسک، تونسہ آمد55200 کیوسک اور اخراج 45100کیوسک، پنجند آمد41900کیوسک اور اخراج 39400کیوسک،گدو آمد 73000کیوسک اوراخراج 68700کیوسک، سکھر آمد 74000کیوسک اور اخراج48200کیوسک، کوٹری آمد6500کیوسک اور اخراج Nil کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1438.93فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.239ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1095.40 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.537ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 647.80فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.232ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں