پارلیمنٹ میں موجود دینی جماعتوں کو نفاذ اسلام کیلئے تحریک چلانا ہو گی ورنہ مستعفی ہو جائیں ‘علامہ زبیر احمد ظہیر
جمعہ 6 مارچ 2015 17:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سینئر نائب علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں موجود دینی جماعتوں کو نفاذ اسلام کیلئے تحریک چلانا ہو گی ورنہ انہیں اسمبلیوں میں بیٹھنے کا کوئی حق نہیں وہ مستعفی ہو جائیں ‘پروفیسر ساجد میر اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کو بھی سینیٹ میں نفاذ اسلام کیلئے آواز بلند کرنا ہو گی تمام مذہبی جماعتیں ان کو نفاذ اسلام کی تحریک میں مکمل سپورٹ کریں گی۔
جمعہ کے روز اپنے دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہاکہ ہم اپنے امیر پروفیسر ساجد میر اور سراج الحق کو سینیٹ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں اور ان سے یہ مطالبہ بھی کر رہے ہیں کہ وہ سینیٹ میں جا کر ملک میں نفاذ اسلام کی تحریک کیلئے بھر پور آواز بلند کریں اور اگر کچھ لوگ ان کی راہ میں رکاوٹیں ڈالیں تو پھر ان کو چاہیے کہ وہ سینیٹ میں رہنے کے بجائے سڑکوں پر آکر تحریک کو چلائیں کیونکہ ملک کو درپیش تمام مسائل کا حل صرف اور صرف نفاذ اسلام سے ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب خوشحال منصوبہ کے تحت صوبہ بھر میں شاہراہوں کی بحالی و مرمت کا کام جاری ہے،صوبائی وزیر ملک صہیب ..
موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ کا شیخوپورہ کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ
صوبائی وزیر بلدیات کی زیر صدرات زرعی اراضی کے غیر ضروری کمرشل استعمال کو ریگولرائز کرنے حوالے وزارتی ..
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی زیر صدارت اجلاس ،مزارات کی تزئین و آرائش میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے‘ پی ڈی ایم اے
قانونی طور پر کسی بھی گمنام خط کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی‘ سی ای او ریلویز کی چیئرمین کے خلاف منفی پراپیگنڈے ..
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب پیش رفت کیلئے قومی کمیشن، اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
سینئر صحافی ، کالم نگار ممتازشفیع انتقال کر گئے
چھ سال کے طویل عرصے بعد بعد لاہور کی مکمل بحالی پلان کی تیاری
پنجاب میں کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے بل تیار کر لیا گیا
پنجاب میں زرعی اراضی کا غیر ضروری طور پر کمرشل استعمال ریگولرائز کرنے پر غو ر شروع
پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ماہ کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 800 روپے سستا ہوا‘ عظمیٰ بخاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ