لاہور،بچوں کے حصول کیلئے عدالت سے رجوع کرنے والی خاتون کے بچوں نے ماں کے ہمراہ جانے سے انکار کر دیا ،باپ اور بچے ایک دوسرے سے لپٹ کر روتے رہے جس سے عدالت کا ماحول بھی افسردہ ہو گیا ،عدالت نے بچوں کی خاطر میاں بیوی کو صلح کرنے کا ایک موقع دیتے ہوئے سماعت 9 مارچ تک ملتوی کر دی
جمعہ 6 مارچ 2015 20:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔6 مارچ۔2015ء) بچوں کے حصول کیلئے عدالت سے رجوع کرنے والی خاتون کے بچوں نے ماں کے ہمراہ جانے سے انکار کر دیا ،باپ اور بچے ایک دوسرے سے لپٹ کر روتے رہے جس سے عدالت کا ماحول بھی افسردہ ہو گیا ،عدالت نے بچوں کی خاطر میاں بیوی کو صلح کرنے کا ایک موقع دیتے ہوئے سماعت 9 مارچ تک ملتوی کر دی۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں پانچ بچوں کی ماں ناہید نے عدالت میں موقف اپنایا کہ اسکے خاوندشہزاد نے اسے نظر انداز کئے رکھا اور خرچہ نہ دینے پر جھگڑاہونے کے بعد اسے زبانی طلاق دیدی۔
وہ اپنے خاند کے ساتھ ساتھ صلح نہیں کرنا چاہتی لہٰذابچے باپ کی تحویل سے لے کر اسکے حوالے کئے جائیں۔ ماں کا بیان سن کر کمرہ عدالت میں موجود بچے ماں کے پاس جانے کا سن کر باپ سے لپٹ کر رونے لگے جس پر عدالت کا ماحول بھی افسردہ ہو گیا ۔بچوں کو روتا دیکھ کر باپ اور بچوں کی ماں بھی رو دی جس پر عدالت نے دونوں میاں بیوی کو اپنے بچوں کی خاطر صلح کا ایک موقع دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 9مارچ تک ملتوی کر دی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
علی امین گنڈا پور وفاق پر حملہ ،قابض ہونے کی جو بات کر رہے ہیںوہ انکی جماعت کی تاریخ ہے ‘ ملک احمد خان ..
بلال کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث پلاسٹک فیکٹری پکڑی گئی،ترجمان
انسداد دہشت گردی عدالت نے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 3 مئی تک توسیع کر دی
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
حکومت کا چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
محکمہ وائلڈ لائف نے سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ پکڑ لی
پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر جواب طلب
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق