الیکشن ٹریبونل نے این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا ،سات مارچ کو سنائے جانے کاامکان

جمعہ 6 مارچ 2015 22:06

الیکشن ٹریبونل نے این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا ،سات مارچ کو سنائے جانے کاامکان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔6 مارچ۔2015ء) الیکشن ٹریبونل نے این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق الیکشن ٹریبونل فیصل آباد نے لاہور کے حلقہ این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں فیصلہ محفوظ کیا ٹریبونل کیس کا فیصلہ 7مارچ کو سنائے گا۔ کیس میں تحریک انصاف کے حامدخان نے ووٹوں کا ریکارڈ نادرا سے چیک کرانے کی درخواست دائر کر رکھی ہے حلقے سے مسلم لیگ ن کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کامیاب ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں