لاہور : عبیرہ قتل کیس کی ملزمہ طوبی کی ضمانت کی در خواست سماعت کے لیے منظور

ہفتہ 7 مارچ 2015 12:02

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 7 مارچ 2015 ء) : عبیرہ قتل کیس میں گرفتار ملزمہ طوبیٰ نے عدالت میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی جس میں ملزمہ نے یہ موقف دیا تھا کہ مجھ پر عبیرہ کے قتل کا جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ہے، ملزمہ کی در خواست کو عدالت نے سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے ایس ایچ او وحدت کالونی کو ریکارڈ سمیت 16 مارچ کو طلب کر لیا ہے.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں