سینیٹ میں قائد ایوان کا انتخاب ‘ایوانوں کی سیاست سے لا تعلق پی ٹی آئی اہمیت اختیار کر گئی

ہفتہ 7 مارچ 2015 16:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) سینیٹ انتخابات کے بعد قائد ایوان کے انتخاب کے لئے رابطوں میں تیزی آ گئی ،ایوانوں کی سیاست سے لا تعلق پی ٹی آئی اہمیت اختیار کر گئی۔

(جاری ہے)

اس وقت ایوان میں پاکستان پیپلز پارٹی کو سب سے زیادہ نشستیں جیتنے کا اعزاز حاصل ہے ، دوسری جانب مسلم لیگ (ن) بھی ایوان میں دوسرے نمبر پر آگئی ہے ، سینیٹ میں قائد ایوان کے انتخاب کیلئے اس وقت پاکستان تحریک انصاف کو کلیدی اہمیت حاصل ہوگئی ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں